Pink Ribbon Pakistan

0340-7866000

marketing@pinkribbon.org.pk

Please Donate Some Portion of Zakat to Pink Ribbon Hospital

  • 10 million women are at Risk of Breast Cancer in Pakistan.
  • Breast Cancer incidence is not Less Alarming than Corona Pandemic.
  • With your support we have already constructed 12,000 sq. ft. of the hospital building.
  • Pink Ribbon Hospital will cater 40,000 patients per year and provide free of cost treatment to the needy ones.

“Give charity without delay, for it stands in the way of calamity.” (Tirmidhi)

American Pakistani’s can donate to Pink Ribbon through I-Care Foundation and can avail 501 (c) 3 tax exemption

جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی”۔   

القرآن 5:32

بریسٹ کینسر کا علاج انتہائی مہنگا ہے، میری بیوی کے علاج کے لیے میرے گھر کے برتن تک بک گئے ۔وسیم طارق

میں اپنی بہن کے علاج کے لیے کئی ہسپتالوں میں  گیا کہیں سہولیات نہیں تھیں تو کہیں علاج انتہائی مہنگا تھا۔مفت علاج کروانے کے لیے ہمیں کئی  مہینے انتظارکرنا پڑا ۔ریاض شاہ

پاکستان میں چھاتی کے کینسر کا علاج مشکل، مہنگا  اور تکلیف دہ ہے ۔ ہر ممکن کوشش کے باوجود میری بیٹی کا علاج بروقت نہ ہو سکا۔ چھاتی کے کینسرکامفت یا سستا علاج مجھ جیسے ہزاروں سفید پوش لوگوں کی ضرورت ہے ۔احمد علی

پاکستان میں چھاتی کے سرطان کا علاج نہ صرف مہنگا ہے بلکہ  علاج کے لیےمختلف جگہوں کے چکر کاٹنا دماغی اذیت کا باعث بنتا ہے۔پنک ربن کا یہ قدم انتہائی قابل تعریف ہے  کہ وہ ایک ایسا ہسپتال تعمیر کر رہے ہیں جہاں تشخیص سے علاج تک کی ہر سہولت ایک ہی چھت کے نیچے فراہم کی جائے گی۔” ہمیرا الطاف (بریسٹ کینسر سروائیور)

بروقت تشخیص  اورموئثر  علاج سے  شرح اموات میں کمی لاکرہزاروں  گھروں کو ماؤں کی شفقت ، بہنوں کے پیار اور  بیٹیوں  کی رونق سےمحروم ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔

Open chat
Powered by